رعنا ایوب کو عدالت سے راحت

   

نئی دہلی : جرنلسٹ رعنا ایوب کی پی ایم ایل اے کیس کے سلسلہ میں غازی آباد کی عدالت کے جاری کردہ سمن کیخلاف اپیل کی سپریم کورٹ میں 31 جنوری کو سماعت ہوگی۔ چنانچہ عدالت عظمیٰ نے آج غازی آباد کی عدالت کو ہدایت دی کہ 27 جنوری کو مقررہ سماعت ملتوی کردی جائے اور اسے 31 جنوری کے بعد رکھا جائے۔