رمضان کی 27ویں شب مسجد الحرام کا منظر۔ تصاویر

,

   

Ferty9 Clinic

سماجی دوری کا پورا خیال رکھتے ہوئے مقدس مسجد الحرام میں رمضان کی 27ویں شب عبادتوں کا اہتمام کیاگیا۔

مسجد حرام سے ائیں کچھ دلکش تصویریں جس میں مصلیان حرم شریف عبادتوں میں مشغول نظر آرہے ہیں‘ اپنے قارعین اور خدمات میں سیاست ڈاٹ کام پیش کرتا ہے