KSA

پبلک ٹیکسی چلانے والی پہلی سعودی خاتون

سال2018میں تاریخ میں پہلی مرتبہ مذکورہ مملکت نے خواتین کوگاڑی چلانے کی اجازت دیتے ہوئے صدیوں سے خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد امتناع کو برخواست کیاتھا ریاض۔صنفی مساوات کی ایک