روسی کرنسی کی قدر میںریکارڈ اضافہ

   

ماسکو: روسی کرنسی روبل کی قدر میں 2015 کے بعد حیران کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔روس کے اہم سی آئی بینک نے کہاہے کہ گیس کی فروخت کی وجہ سے روبل کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جون 2015 کے بعد گزشتہ سات برسوں میں پہلی مرتبہ روسی کرنسی روبل کی ڈالراور یورو کے مقابلے میں قدر میں اضافے نے ماہرین کو حیرت زدہ کر دیا ہے۔