روس کا غدار پائلٹ اسپین میں فائرنگ سے ہلاک

   

ماسکو : روس کا غدار پائلٹ میکسم کوزمینوف اسپین میں فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ روس کے منحرف پائلٹ میکسم کوزمینوف کو اسپین میں 6 گولیاں ماری گئیں اور لاش کو کار نے کچل دیا۔روسی میڈیا کے مطابق غدار پائلٹ روس کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر اغوا کر کے یوکرین لے گیا تھا اور بعد میں وہ اسپین منتقل ہو گیا تھا۔