اٹل سرنگ‘ کی تعمیر بارڈر روڈس آرگنائزیشن نے کی ہے‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا ہائی وی سرنگ ہے
روہتک۔ وزیراعظم نریدنر مودی نے ہفتہ کے روزمنالی اور لیح کے درمیان تمام موسموں میں اہم حکمت عملی کے طو ر اٹل سرنگ‘ جس سے چار سے پانچ گھنٹے اور 46کیلومیٹر کے سفر میں کمی ائی گئی کا ہماچل پردیش کے روہتک میں افتتاح کیاہے۔
اٹل سرنگ‘ کی تعمیر بارڈر روڈس آرگنائزیشن نے کی ہے‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا ہائی وی سرنگ ہے
PM @narendramodi will inaugurate 9.02km #AtalTunnel under the Rohtang Pass today.
Atal Tunnel is the longest highway tunnel in the World.
It will reduce the road distance between Manali & #Leh by 46 Kms & the time by 4 to 5 hours. pic.twitter.com/uI9ioEz7dX
— Prasar Bharati Ladakh (@PBLadakh) October 3, 2020
مذکورہ 9.02کیلومیٹر کی یہ سرنگ منالی سے لاہول اسپیٹی وادی سے سال بھر کے لئے جڑی رہے گی‘
مذکورہ وزیراعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ قابل غور ہے کہ وادی کا اس سے قبل بھاری برف باری کی وجہہ سے ہر سال چھ ماہ تک رابطہ منقطع ہوجاتاتھا
Inaugurating the spectacular #AtalTunnel. https://t.co/Npiw0qSO5A
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2020
اس موقع پر مودی کے ساتھ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور چیف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راؤت بھی موجود تھے۔سال 2000جون 3میں اٹل بہاری واجپائی حکومت نے روہتک پاس کے بیچے حکمت عملی سرنگ تعمیر کرنے کا فیصلہ لیاتھا
او راس ضمن میں 26مئی 2002کو ایک سنگ بنیاد بھی رکھا گیاتھا۔ سال2019ڈسمبر میں مودی حکومت نے روہتک سرنگ کو اٹل سرنگ کا نام دینے کا فیصلے کیا تھا‘
اس سے سال قبل سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت ہوئی تھی