روہت شرما کی ٹیم میں واپسی کا امکان

   


بنگلورو۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر روہت شرما نے عضلات کی جکڑن سے نجات حاصل کرنے کے بعد بنگلورومیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے ) میں فٹنس ٹسٹ کامیابکرلیا ہے اور وہ13 دسمبرکوآسٹریلیا کے لئے روانہ ہوں گے تاکہ وہ ٹسٹ سیریز کے آخری دومیچوں میں انتخاب کے لئے دستیاب ہوسکیں اور آخری دو ٹسٹ میں انکی شمولیت کا امکان ہے۔