رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

   

حیدرآباد /23 ڈسمبر ( راست ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الاخر 1444ھ 24 ڈسمبر ہفتہ 5.30 بجے شام بمقام خانقاہ کامل آستانہ شطاریہ ، دبیرپورہ زیر نگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر ، مجلس علماء دکن منعقد ہوگا ۔ معزز اراکین سے شرکت کی خواہش کی گئی ۔ عوام سے خواہش کی گئی کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ 24603597 پر 8 بجے تک اور 8 بجے کے بعد نمبرات 24576832 / 24513246/ 24521088 پر یا موبائل نمبرات 93919645951/ 9866112393/ 9000008138 / 9885151354 پر اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے ۔ کمیٹی نے رویت سے متعلق معقول انتظامات کئے ہیں تاکہ حصول اطلاعات میں سہولت ہو ۔