رہانے کا بیٹی کے آریا کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو ہوا وائیرل۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

چونکہ ایک او ردور کے قرنطین سے انہیں گذرنا ہے اور انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز کے پیش نظر وہ مصروف ترین وقت سے گذر رہے ہیں‘ ہندوستان کے نائب کپتان اجنکیا رہانے اپنا زیادہ تر وقت فیملی کے ساتھ ہی گذار رہے ہیں۔

رادھیکا دھوپ واکر نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں ان کے شوہر چینائی کی ایک ہوٹل میں چھ دنوں کے ائسولیشن وقت گذارنے کے پہلے روز کے دوران بیٹی آریا کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

رادھیکا نے کیپشن لکھا کہ”قرنطین روز اول میں میرے سیر تفریح“۔ ممبئی کے رہنے والے رہانے‘ روہت شرما اور شرد ھل ٹھاکر انگلینڈ کے خلاف5فبروری سے شروع ہونے والی چار ٹسٹوں کی سیریز کے پیش نظر منگل کے26جنوری کے روز چینائی پہنچے ہیں۔

ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی‘ ہیڈ کوچ روسی شاستری اور انگلیڈ کرکٹ کپتان کی چہارشنبہ 27جنوری کے روزچینائی آمد ہوئی ہے

YouTube video