Wednesday , December 13 2017
Home / Tag Archives: Daughter

Tag Archives: Daughter

بیٹیاں دل کا سکون ‘ گھر کی رونق ‘ اور باعث برکت ہوتی ہیں۔ ویڈیو

بٹیا ں ایک ایسی خوشی ہوتی ہے جس پر اوپر والا مہربان ہوتا ہے اس کے گھر بیٹیاں پیدا ہوتی ہے۔جب بیٹی کی برات روانہ ہوتی ہے تب اس وقت وہ پرائی نہیں لگتی مگر جب شادی کے بعد اپنے گھر آتی ہے اور ہاتھ منھ دھوکہ گھر میں لٹکے …

Read More »

ریکس ٹیللر سن نے جی ای ایس میں ایونکا ٹرمپ کی شرکت پر کیااعتراض

واشنگٹن۔ یوایس اے کے سکریٹری آف اسٹیٹ ریکس ٹیللر سن نے مجوزہ گلوبال انٹرپرینر شپ سمیت میں شرکت کے لئے ایونکا ٹرمپ کے ہندوستان دورے کی پر اعتراض کیا اور وہ ایونکا کے ساتھ ڈپٹی اسٹنٹ سکریٹری سے اونچے کسی عہدے کے سینئر وفد کو ہندوستان روانہ نہیں کریں گے۔ …

Read More »

یوپی۔جنسی ہراسانی سے بچنے کے لئے چلتی ٹرین سے ما ں اور بیٹی نے لگائی چھلانگ

کانپور( اترپردیش)ایک عورت اور اس کی ساتھ بیٹی نے جنسی ہراسانی سے بچنے کے لئے کانپور کے قریب چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی۔ماں اور بیٹی زخمی ہوگئے اور انہیں قریب کے اسپتال میں علاج کے لئے شریک کیاگیا ہے۔ Mother and daughter jump of a moving train in Kanpur after …

Read More »

ہریانہ بی جے پی کے صدر وکاس برلا اور ان کے ساتھی پرائی اے ایس افیسر کی بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج

چندی گڑ۔یہاں کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز ہریانہ بی جے پی کے صدر سبھاش برلا کے بیٹے وکاس برلا اور ان کے ساتھی اشیش کمار کو سینئر ائی اے ایس افیسرس کی بیٹی ورنیکا کندو کا تعقب کرنے اور اغواء کے کوشش کے الزام میں ماخوذ کیاہے۔ ائی …

Read More »

سابق اکالی منسٹر کو پولیس نے بیٹی کی دوست کی عصمت لوٹنے کے الزام میں کیاگرفتار

چندی گڑ۔شرومنی اکالی دل ( ایس اے ڈی) لیٹر سوچا سنگھ لنگاح کو اٹھ سالوں تک ایک خاتون کانسٹبل کے جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق مذکورہ 39سالہ عورت نے لنگاح پر الزام عائد کیا ہے کہ سال2007سے لیکر2012تک اگریکلچر …

Read More »

یوین میں نسل کشی کے متعلق ازربائجان کے وزیر اعظم تقریر کررہے تھے اور ان کی بیٹی سیلفی میں مصروف

نیویارک سٹی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ازر بائجان کے وزیر اعظم الہام علی یو جب خطاب کررہے تھے اور وہ ازربائجان کے پناہ گزین اور بے گھر افراد کے متعلق بول رہے تھے ان کی بیٹی مختلف انداز میں سیلفی لینے میں مصرو ف تھی۔مذکورہ 33سالہ نوجوان بیٹی کو …

Read More »

ہنی پریت کے خط کا دعوی ‘ وہ ملک سے فرار ہوگئی۔

نئی دہلی۔دوسادھوئیوں کیساتھ عصمت ریزی کے مقدمے میں رام رہیم کو قصور وار قراردئے جانے کے بعد سوشیل میڈیا پر گشت کررہے ہنی پریت کے لیٹر سے قیاس لگایا جارہا ہے کہ وہ ملک سے فرار ہوگئی ہے۔ خط کے مطابق یہ بھی مانا جارہا ہے کہ ہنی پریت فتح …

Read More »

ماں نے سات سالہ کی بیٹی کو مار دیا

بنگلورو: ایک افسوسناک واقعہ میں ماں نے اپنے سات سالہ بیٹی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔ مذکورہ واقعہ اتوار کے روز ساوتھ بنگلور و میں پیش آیا تھا۔ బెంగళూరులో ఘోరం https://t.co/9YZXQuouBl#Jaraganahalli #murder pic.twitter.com/LLXFdgXg1t — Sakshi News (@sakshinews) August 29, 2017 عینی شاہدین کے مطابق پہلی مرتبہ ماں جس …

Read More »

باپ کی درندگی کی بیٹی ہوئی شکار‘ پولیس کو خاطی کی تلاش

حیدرآباد۔اپنی ہی معصوم بیٹی کا جنسی استحصال کرنے والا 40سالہ باپ جو مفرور بتایا جارہی ہے کو پولیس شدت کے ساتھ تلاش کررہی ہے۔واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ماں نے اس کی شکایت کی۔ مشتبہ ماسیلا مدھو سدھن جو بیٹیو ں او رایک بیٹے کا باپ ہے …

Read More »

ماں اور بیٹی نے اتفاق سے گوبھی کے ساتھ سانپ کھالیے کے بعد بیمار

اندور:اندور کے رہنی وا لی36سالہ خاتون اور اس کی بیٹی نے گوبھی کے ساتھ ایک چھوٹا سانپ پکاکر کھالیا۔ جس کے بعد اچانک دونوں کی طبعیت خراب ہوگئے اور انہیں اسپتال منتقل کیاگیا۔ایچ ٹی کی رپورٹ کے مطابق افضان امام اور بیٹی آمنہ ( 15)کوجمعرات کی شب کھانے کے فوری …

Read More »

حیدرآباد میں گیارہ سال کی لڑکی‘ ماں اور سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار

حیدرآباد۔ایک گیارہ سال کی لڑکی ایس آر نگر پولیس اسٹیشن سے رجوع ہوکر اپنی ماں اور سوتیلے باپ کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیاجو اس لڑکی کے ساتھ ’’ غلط برتاؤ کررہے ہیں‘ ‘ اور ایک مزدور کی طرح اس کے ساتھ رویہ اپنائے ہوئے ہیں۔ رانی نے اپنی …

Read More »

گجرات: مسلم سنسکرت ٹیچر کی بیٹی ہائی اسکول امتحان کی ٹاپر

احمد آباد: وڈوڈرا کے یاقوت پورہ علاقے میں رہنے والے مسلم سنسکرت ٹیچر کی بیٹی نے ہائی اسکول امتحان میں اول مقام حاصل کیا۔ عابد سعید جو ایک مقامی اسکول میں انگریزی اورسنسکرات کی تعلیم دیتے ہیں ان کی بیٹی عظمیٰ سعید نے 600میں سے583نمبرات حاصل کئے ہیں۔ امتحان کے …

Read More »

واچ: پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی پر حملے کا ہالی ووڈ ایکٹر پر لگایا الزام

ممبئی: دوبئی میں ایک اوڈیشن کے دوران ہالی ووڈ کے ایک مشہور اداکار پر پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے بیٹی کے ساتھ جنسی بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ایکسپریس ٹربیون کی خبر کے مطابق مشہور ٹی وی ہوسٹ نے اس کے متعلق پولیس میں ایک شکایت بھی درج کرائی …

Read More »

’میں نے نہیں میرے ہاتھوں نے ٹوئٹ کیا: گرو مہیر کور نے رندیب ہدا کے ٹوئٹ کا دیا جواب

"I didn't tweet my hands did" https://t.co/K5EHmTlJbe — Gurmehar Kaur (@mehartweets) March 8, 2017 نئی دہلی:گرومہیر کور ‘ دہلی یونیورسٹی کی طالب علم جس نے سوشیل میڈیا پر اکھیل بھارتیہ ویدیا پریشد کے خلاف تحریک شروع کرتے ہوئے ایک نئے تنازع میں گھر گئی تھی نے اب رندیپ ہدا کی …

Read More »

ویڈیو: کینسر سے متاثرہ ماں کی مدد میں بیٹی نے اپنا سرمنڈوایا

دبئی:پریمی میتھو جو ’پراٹکٹ یور مام ‘مہم کی بانی ہیں نے اپنے فیس بک پروفائل پر سات سال کی ایک بچی ویڈیوشیئر کیاجس نے کینسر سے متاثرہ ماں کی مدد میں اپنا سر منڈوالیا ہے۔ Make sure your mom checks for tiny painless stones!7 year old Maria went bald to …

Read More »

ترشالہ اداکارہ بننا چاہتی ہے اور میں اس کے ٹانگی توڑدینا چاہتا ہوں: سنجے دت

ممبئی:سنجے دت نے کہاکہ ان کی بیٹی تریشالہ ہمیشہ اداکارے کرنے کے خواب دیکھتی رہتی ہے مگر میں چاہتاہوں نے وہ اپنا مستقبل فارنسک سائنس میں بنائے ۔سنجے دت نے کہاکہ انہو ں نے اپنی بیٹی کی تعلیم کے بہت وقت سرف کیاہے اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کی …

Read More »

حیدرآباد۔ٹی آر ایس لیڈر نے مقتول بیٹی کو دھوکہ دینے والے شخص کا قتل کردیا

حیدرآباد۔ تلنگانہ راشٹرایہ سمیتی لیڈر کو ادیبھاٹلہ پولیس نے گرفتار کرلیاجس پر سابق میں اس کی بیٹی کو جنسی ہراساں کرنے والے شخص پر قتل کا الزام عائد کیاگیاہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی شب ترکا یمجال کے مترا بار میں پیش …

Read More »

میں غدار نہیں ہوں‘ میرا ذہن کسی نے خراب نہیں کیاہے‘ گرومہیر کور کا ریجوجو کو جواب

نئی دہلی: غداری کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے دہلی یونیورسٹی طالبعلم گرومہیر کور نے یونیورسٹی کیمپس کو تشدد سے پاک بنانے کے اپنے مطالبات کا بچاؤکیا اور کہاکہ وہ کسی سے بھی متاثر نہیں ہوئی ہے۔ مرکزی مملکتی وزیر برائے امور داخلہ وزیر کرن ریجوجو کے بیان پر ردعمل …

Read More »

اے بی وی پی کے خلاف کارگل شہید کی بیٹی کی سوشیل میڈیا پر مہم

نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی کے رام جاز کالج میں پر تشدد جھڑپوں کے بعدلیڈی سری رام کالج کی طالبہ نے جوکارگل شہید جوان کی بیٹی ہے ‘ سوشیل میڈیا پر ’’ میں اے بی وی پی سے خوفزدہ نہیں ہوں‘‘مہم شروع کی ہے او ریہ تیزی کے ساتھ پھیلتی جارہی …

Read More »

اپنی دوسال کی بیٹی کے ساتھ چیلسیا کلنٹن نے مسلمانوں سے اظہار یگانگت کی ریالی میں شرکت کی

نیو یارک:سابق صدر امریکی بل کلنٹن اور ہلاری کلنٹن کی بیٹی چیلسیا کلنٹن نے اپنی دوسال کی بیٹی چیرلوٹی کے ہمراہ نیویارک میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ اظہار یگانگت کے لئے نکالی گئی مخالف ٹرمپ ریالی میں حصہ لیا۔ دی ہل میگرین کی خبرکے مطابق کلنٹن نے اتوار روز سینکڑوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT