ریاست میں 24 اکٹوبر کو دیوالی کی تعطیل عام

   

حیدرآباد /21 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت نے دیوالی کے پیش نظر 24 اکٹوبر پیر کو تعطیل عام کا اعلان کیا ہے ۔ بجائے 25 اکٹوبر کے حکومت نے کہا کہ کمشنر اف انڈومینٹس کی جانب سے بتائی گئی وجوہات کے پیش نطر حکومت نے تعطیل میں تبدیلی کرتے ہوئے منگل کے بجائے پیر کو تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔