ریلائنس جیو کا عالمی ریکارڈ

   

نئی دہلی: بھارتی ٹیلی کام سیکٹر میں اپنا تسلط قائم کرنے کے بعد ریلائنس جیو نے ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں چینی کمپنی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ ریلائنس جیو ،ڈیٹا ٹریفک میں دنیا کی نمبر ایک کمپنی بن گئی ہے ۔