ریلائنس ڈیجیٹل کی بڑی اور بہترین معاملتیں

   

16 اگست تک ہر روز پرکشش پیشکش دستیاب
حیدرآباد :۔ ریلائنس ڈیجیٹل نے اپنے بڑے پیمانے پر کامیاب ’ ڈیجیٹل انڈیا سیل ‘ کو 12 تا 16 اگست تک توسیع کیا ہے ۔ الیکٹرانکس کے وسیع رینج پر گاہک پیشکشوں سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ آئی سی آئی سی آئی بینک کارڈس پر 10 فیصد فوری ڈسکاونٹ اور ریلائنس ڈیجیٹل کی جانب سے 5 فیصد ڈسکاونٹ بشمول 15 فیصد رقم واپسی یقینی ہوگی ۔ ملک بھر میں ریلائنس ڈیجیٹل اور مائی جیو اسٹورس پر یہ پیشکش کارآمد ہے ۔ ’عظیم معاملتیں ، ہر روز ‘ عنوان کے تحت خصوصی پیشکش سیل کے دوران ہر دن پیش کی جائیں گی ۔ 16 اگست ہر روز پرکشش پیشکشیں دستیاب ہیں ۔ 10 ویں جنریشن کے پروسیسر سے لیاپ ٹاپس ، 10 ویں جنریشین کے i5 ، کا 60,999/- روپئے سے آغاز ہوگا ۔ ایچ پی اینوے 13 انچ کنوٹیبل معہ 512SSD بقیمت 74,999/- روپئے اور انٹیل کور i3 معہ لائف ٹائم ایم ایس آفس کا 35,299/- روپئے سے آغاز ہوگا ۔ گاہک
reliancedigital.in
پر آن لائن خریداری کا انتخاب کرسکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں ریلائنس ڈیجیٹل اسٹورس پر بھی محفوظ خریداری کرسکتے ہیں ۔۔