ریلوے ملازمتوں کے لیے دفتر سیاست میں رجسٹریشن

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ریلوے میں روزگار کے مواقع ہیں ۔ میٹرک امیدواروں کے لیے آر پی ایف (کانسٹبلس ) کے پوسٹ ہیں اور انجینئرس کے ڈپلوما ہولڈرس اور بی ای / بی ٹیک امیدواروں کے لیے جونیر انجینئرس کے پوسٹ ہیں اس کے لیے جو امیدوار فارم داخل نہیں کئے ان کے لیے مکمل گائیڈنس کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ایس ایس سی میمو آدھار کارڈ زیراکس ، فوٹوز رجسٹریشن فیس کے ساتھ صبح 11 تا 7 بجے رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔