ریلوے میں ملازمت کے لیے فارمس کے ادخال کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : انڈین ریلوے میں نان ٹکنیکل کیڈرس جونیر اسسٹنٹ آفس ( دفتری کام ) کے لیے انڈر گریجویٹ زمرہ کے لیے انٹر میڈیٹ کامیاب امیدوار اور گریجویٹ زمرہ کے لیے ڈگری کامیاب امیدواروں سے درخواستیں آن لائن طلب کی گئی ہیں ۔ اس کے لیے انٹر / ڈگری لڑکے / لڑکیاں اپنے سرٹیفیکٹ زیراکس ، فوٹوز کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کریں ۔۔