ریما۔ کار ریالی میں شرکت کرنے والی سعودی عرب کی پہلی لڑکی۔ویڈیو

,

   

جدہ۔ملک کی درالحکومت ریاض میں 22اور23نومبر کو ہونے والی کار ریالی میں شرکت کرنے والے پہلی سعودی لڑکی ریما ال جوفالی ہوں گی۔

انٹرنیشنل فارمولہ ای چیمپئن کے چھٹے سیزن کے افتتاح کے موقع پر یہ ریس منظم کی جارہی ہے۔

اس ریس میں بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی

YouTube video

یہاں پر اس بات کا ذکر ضروری ہے کہ اس دوڑ میں حصہ لینے والی تمام کاریں الکٹرک ہوں گی۔

ا س سے قبل ریما نے یو کے میں فارمولہ ای چیمپئن میں بھی حصہ لیاتھا