زیرتعمیر شاپنگ کامپلکس کے کاموں کا معائنہ

   


نیالکل2 ڈسمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ظہیرآباد قومی شاہراہ پر جدید تعمیر شاپنگ کامپلکس کی تعمیری کاموں اور اسپشیل آفیسر ٹی کے ایچ ایچ موہن ریڈی نے اچانک معائنہ کیا اور شاپنگ کامپلکس کے تعمیری کاموں میں سراعت پیدا کرنے کی ہدایت دی اور شاپنگ کامپلکس کی بہترین تعمیری کاموں پر موہن ریڈی نے کہا کہ ہرہتا ہرم پروگرام کے تحت شہر اور دیہی مقامات کو سبز و شاداب بنانے کیلئے حکومت کی ہدایت کے مطابق اقدامات انجام دیا جارہا ہے انہوں نے تمام کنڑاکڑس کو تعمیری کاموں کو جلد از جلد تکمیل کرنے کی ہدایت دی اس مواقع پر میر جاوید علی کنٹراکٹر میر جنید علی نوشاد علی انجنئر ویگر کے علاوہ عہداروں موجود تھے۔