سابق صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کی حالت ہنوز تشویشناک

,

   

l سابق صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کی حالت دہلی کے آرمی ہاسپٹل میں ہنوز تشویشناک ہے ۔ کل رات پرنب مکرجی کے دماغ کا آپریشن کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ قبل ازیں ان کی جانچ پر وہ کورونا پازیٹیو پائے گئے تھے۔