سابق فوجی تیج بہادر یادو کا بنارس سے کیوں پرچہ نامزدگی داخل نامنظور کیاگیا‘ کیا سازش کی گئی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

سابق فوجی اور فوجیوں کو خراب کھانا فراہم کرنے کا انکشاف کرنے والے تیج بہادر یادو نے بنارس لوک سبھا الیکشن میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بنارس سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیاتھا

مگر ان کا پرچہ نامزدگی الیکشن کمیشن نے دستاویزات کی کمی کے سبب مسترد کردیا۔

اسی دوران مشہور صحافی برکھادت نے تیج بہادر یادو سے اس ضمن میں بات کرتے ہوئے اس بات کو منظرعام پر لانی کی کوشش کی ہے کہ ان کا پرچہ نامزدگی کیوں نا منظور کیاگیاہے

۔پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=Ov7yCO-dj4g&fbclid=IwAR0B3BdVcT037MFGYDlyAS41bIN3Mbs2w6v80Z2_Wr553UgdGLfPNbqpPBU