سال 2023 ء کانیٹ 7 مئی کو مقرر

   

حیدرآباد۔3۔ جنوری (سیاست نیوز) نیٹ (میڈیکل انٹرنس) این ٹی اے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی کے تحت 7 مئی کو مقرر کیا ہے ۔ اس کی شیڈول اور فارم کے ادخال کی تاریخوں کا تاحال اعلان نہیں ہوا ۔ نیٹ کی کوچنگ کلاسس اور ماڈل ٹسٹ سیریز تین مقامات چارمینار، مہدی پٹنم ، ٹولی چوکی میں رکھی جارہی ہے ۔ تمام کیلئے نیٹ ، بیالوجی ، فزکس، کمیسٹری کے میگزین بھی دستیاب ہیں۔ فون نمبر 9063244927 ہے۔