صوفیا : بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی بابا وینگاکی آئندہ سالوں سے متعلق کی گئی خطرناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بابا وینگا کو اس دنیا سے رخصت ہوئے کئی سال گذر گئے، تاہم انہوں نے اپنی زندگی میں سال 5079 تک دنیا کے ختم ہو جانے کی پیشگوئی کی تھی۔ بابا وینگا نے یہ بھی پیشگوئیاں کی تھیں کہ 5079 تک دنیا میں مختلف واقعات پیش آئیں گے جس پر سائنسدان پر حیران ہیں۔