سال2021فیس بک مزید حفاظتی فیوچرس کی پیشکش کرے گا

,

   

واشنگٹن۔ شوشیل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک صارفین کوفزیکل سیفٹی پر مشتمل چیزیں فراہم کرنا شروع کردے گا تاکہ اگلے سال سوشیل نٹ ورک موبائیل ایپ میں داخل ہونے سے قبل اپنی شناخت کی تصدیق کی جاسکے۔

مشابل کے بموجب مذکورہ مارک زکربرگ کی اپنی کمپنی اب پیشکش کررہے کہ ہارڈ وائر سکیورٹی کیی کا استعمال کیاجاسکتا ہے تاکہ ہر لاگ ان سے قبل کسی ایک کمپیوٹر سے رابط کرسکیں۔

مذکورہ صارفین کو ریٹیلرس سے مذکورہ ہارڈ ویر کیی خریدنا ہوگا‘ اور اس کو فیس بک پر رجسٹرارڈ کرنا ہوگا‘ مذکورہ سوشیل پلیٹ فارم نے یہ بات کہی ہے‘ ایکزیوس کی اس سے قبل پیش کردہ رپورٹ کی بھی اس سے تصدیق ہوئی ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی سوشیل نٹ ورکر نے کہاکہ اس کی منشاء ”فیس بک محافظ‘ کو وسعت دینا ہے وہ یہ ہے کہ اس کی اپنا سکیورٹی پروگرام برائے اعلی معیاری اکاونٹس مثال کے طور پر انتخابی ایپس میں اگلے سال تک عالمی سطح پر اضافہ کرنا ہے۔

فی الحال امریکہ میں دستیاب فیس بک حفاظتی پیش کش جسکا مطلب سیاستی قائدین‘ سرکاری ایجنسیوں اور انتخابی افراد کے لئے دو عنصر کی تصدیق اور ہیکنگ کے خطرات کو وقت رہتے پکڑنا اس میں شامل رہے گا۔

مشابل نے ایکزیوس کے حوالے سے کہاکہ فیس بک کے ہیڈ سکیورٹی پالیسی ناتھانیل گلے چیر نے بات چیت کے دوران کہاکہ”بری اداکارہ سوشیل میڈیا کی اہم آوازوں پر مشتمل اثاثوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں‘

محض اس لئے کیونکہ آپ سی ای او یا ایک سیاسی امیدوار نہیں ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کسی شعبہ میں ایک اہم فرد نہیں ہے اور ایک نشانہ نہیں ہوں گے“۔

اپنے بیان میں انہوں نے مزیدکہاکہ ”ہمارے مقابلہ آپ کے اکاونٹس کی حفاظت ہے کیونکہ ہر سمجھوتا ایک آلہ بن سکتا ہے جس کااستعمال بڑے نقصان میں ہوسکتا ہے‘ جو فوری لوگوں کے لئے نقصان کا سبب بن سکتا ہے“۔