Tuesday , December 12 2017
Home / Tag Archives: Social Media

Tag Archives: Social Media

جینس پہننے پر ملالہ یوسف زائی کو سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا

نئی دہلی۔جینس ‘ اونچی ہیل کے جوتے اور جیاکٹ پہننے پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زائی کو چہارشنبہ کے روز سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔ اکٹوبر 14کے روز غیرتوثیق شدہ تصوئیریں سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ ایک پاکستان کا فیس بک گروپ ہے پر مذکورہ …

Read More »

ویڈیو ۔نوجوان نسل کو ٹرول کی سیاست سے بچنے کی ضرورت‘ سوال پوچھنے سے گھبرانانہیں چاہئے‘ سوشیل میڈیایونیورسٹی سے بچنا ضروری ہے۔ راوش کمار۔

حیدرآباد۔ ڈاکٹر ریڈی کے منتھن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مشہور جرنلسٹ رواش کمار نے کہاکہ نوجوان نسل کو ٹرول کی سیاست سے دور رکھنے کے لئے سماج میں درکار اصلاحات کے متعلق غور فکر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ فرضی ویڈیو او رتصوئیروں کے ذریعہ ایک …

Read More »

مقدس فریضہ عمرہ کی ادائی کا ویڈیو دلیپ کمار نے شیئر کیا۔ نٹیزن نے بہترصحت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

ممبئی: افسانوی اداکار دلیپ نے چند سالوں قبل کا ایک ویڈیو جس میں وہ عمرہ ادا کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں ٹوئٹر پر شیئر کیا۔ماوتھ شٹ ڈاٹ کام کے بانی اور سی ای او فیصل فاروقی جو دلیپ کمار کے ٹوئٹر اکاونٹ کی دیکھ بھال کرتے ہیں نے سال2013 …

Read More »

واچ:پاکستان کی چیمپئنس ٹرافی میں جیت پرہندوستانی مسلمانوں کے جشن کے فرضی ویڈیو ہوئی وائیرل

نئی دہلی:اتوار کے روز ائی سی سی چیمپنس ٹرافی کے فائنل میں انڈیا کے مقابل پاکستان کی کامیابی پر ہندوستانی مسلمانوں کی جانب سے جشن منائے جانے کا دعوی کرتے ہوئے سوشیل میڈیا پر بہت سارے ویڈیوز پیش کئے جارہے ہیں۔ان میں سے ایک ویڈیو جو سوشیل میڈیا پر وائیرل …

Read More »

بھگوا کارکن اب روح افزاء کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں

نئی دہلی:ہر موسم کا صدابہار شربت روح افزاء کا ایک خصوصی مقام ہے۔ تمام عمر کے لوگ مذکورہ شربت کا شوق کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ مگر سوشیل میڈیا کے صارفین اس قدیم شربت کو ایک علیحدہ اور فرقہ وارانے رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔شدید گرمی میں راحت پہنچانے‘ …

Read More »

ملک میں نفاق پیدا کرنے کاکام میڈیا کررہا ہے ۔ رندیپ ہوڈا

ممبئی: رندیپ ہوڈا نے بذریعہ ٹوئٹ کیاکہ میڈیا او رسوشیل میڈیا ہم تمام کے اندر خوف او رعدم تحفظ پھیلنے کا ذمہ دار ہے جس میں مذہبی اور طبقے واری نفاق بھی شامل ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں تو ہمارے اندر امن …

Read More »

ممتا بنرجی نے کاجول کے بیف ویڈیو سلسلہ پرکیاتبصرے

ساوتھ دینجاپور( ویسٹ بنگال):بیف ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد آن لائن ٹرول کا شکار فلمی اداکارہ کاجول کا حوالہ دیتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی ان کی حمایت میںآگے ائی ہیں اور کہاکہ کچھ لوگ دوسروں کے کھانے پینے کی عادتوں کو لیکر نہات عدم روادر ہوتے جارہے …

Read More »

وادی میں 22سوشیل نٹ ورکنگ سائیڈس اب غیر کارگرد

سری نگر: جموں کشمیر حکومت نے 22سوشیل نٹ ورکنگ سائیڈپر امتناع عائد کردیا ہے اورجس میں فیس بک‘ واٹس ایپ اور ٹوئٹر بھی شامل ہیں جس کا غیر سماجی عناصر اور مخالف ملک طاقتوں کی جانب سے غلط استعمال کی وجہہ سے چہارشنبہ کے روز کشمیر میں امتناع عائد کردیاگیاہے۔ …

Read More »

اے پی چیف منسٹر اور ان کے بیٹے کے خلاف قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے والا شخص گرفتار

امرواتی:وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے سوشیل میڈیا وینگ کے لئے کام کرنے والے ایک شخص کو آندھرا پردیش چیف منسٹر چندرآبابو نائیڈواور ان کے بیٹے کے متعلق سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر مبینہ طور سے قابل اعتراض مواد شائع کرنے پر حراست میں لے لیاگیا ہے۔ ہندوستان …

Read More »

سی ای او کے مخالف ہندوستان تبصرے کے بعداسناپ چاٹ کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

نئی دہلی: اسناپ چاٹ چیف ایکزیکٹیو افیسر( سی ای او) ایوان اسپیگیل نے کہاتھا’’ اسناپ چاٹ کا ایپ امیر لوگوں کے لئے ہے اور اس کی غریب ممالک جیسے انڈیا اور اسپین میں وسعت نہیں دی جائے گی‘‘۔ اس بات کا انکشاف سابق ملازم انتھونی پامپلیانونے ایک میٹنگ کے دوران …

Read More »

ویڈیو: دلیپ کمار اپنی اہلیہ سائرہ بانو کیساتھ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے

نئی دہلی: شہنشاہ جذبات دلیپ کمار ہوسکتا ہے 90کے دہے میں ہوں مگر و ہ آج بھی اپنی بے پناہ محبت کا ثبوت پیش کرتے ہیں۔ اپنے مداحوں کی خواہش پر فیس بک ے جڑنے کے بعد اپنے مداحوں کو زندگی کا ایک خوبصورت پیغام دینے کی غرض سے 33سیکنڈ …

Read More »

واٹس ایپ کے 8,000گروپ‘ 80,000ممبرس پر مشتمل بی جے پی کا ائی ٹی سل جس میں15سائبرجنگجو بھی شامل

دہلی حکومت کی ناکامیوں پر نشانہ بنانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) سوشیل میڈیا کے بڑے استعمال کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ پنڈت پنت مارگ پر واقع بی جے پی کے ریاستی دفتر میں مذکورہ ائی ٹی سل قائم کیاگیاہے جس کے 80,000ممبران ہیں‘ جو 272وارڈس …

Read More »

انصاف نذر انداز: قندیل بلوچ کے قتل کی سنوائی ملتوی

ملتان:پاکستانی سوشیل میڈیا اسٹار کا بھائی جس نے اپنی بہن کو عزت کے لئے قتل کرنے کا اقبال جرم کیا ہے کو اس کے دواور ساتھیوں کے ساتھ جمعرات کے روز عدالت میں پیش کیاگیا‘ مگر یہاں وکلا ء کی ہڑتال کے پیش نظر سنوائی ملتوی کردی گئی۔ ماڈل قندیل …

Read More »

پاکستان کی سوشیل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے قتل میں بھائی او ررشتے کا بھائی ماخوذ

لاہور: مسلم اکثریت والے ملک کے اندرجولائی میں پیش ائے پاکستانی سوشیل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے حیران کردینے والے قتل میں ان کے پاس اور رشتہ کا بھائی کے بشمول تین افراد کو صوبہ پنچاب کی عدالت نے قصور ٹھرایا۔ شہر ملتان کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج سعید …

Read More »

سب کو نپٹا دو: بھوپال انکاونٹر پر چونکانے والا اڈیو (’’ مائیک ون صاحب بول رہے ہیں نپٹا دو‘‘ )

بھوپال: مسلسل ویڈیوز کی ایک سریز کے بعد ‘ ایک چونکا دینے والا اڈیو کلپ منظر عام پر آیا ہے جس میں پولیس عہدیدار بھوپال انکاونٹر کے وقت کسی بھی زیر تحویل سیمی کارکن کوزندہ پکڑنا نہیں چاہتی تھی ۔مذکورہ اڈیو کلپ پولیس کنٹرول ( پی سی آر) میں بیٹھے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT