سراج اور فیلڈنگ کوچ آر سریدھر کے درمیان حیدرآباد ی انداز کا انٹرویو’موت ڈال دیا‘۔ ویڈیو

,

   

ہندوستا ن کے تیز گیند باز محمد سراج نے آسڑیلیا کے خلاف تاریخی ملبورن کرکٹ گروانڈ پر اپنا پہلا ٹسٹ میاچ کھیلا۔ سراج نے اس میاچ میں شاندار گیند بازی اور فیلڈنگ کا اب تک مظاہرہ کیاہے۔

سراج کے پہلے میاچ کولے کر ان کے فیلڈنگ کوچ آر سریدھر نے ملبورن کے میدان پر ہی ان کا انٹرویو کیاجس کے کچھ جھلکیاں یہاں پر پیش کی جارہی ہیں۔ سراج کا یہ انٹرویو ’موت ڈال دیا“

https://www.youtube.com/watch?v=ap2NqT_N2Cc&feature=emb_title