سری اشوکا جویلرس کے شوروم کا سوماجی گوڑہ میں آغاز

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : سری اشوکا جویلرس ، سوماجی گوڑہ حیدرآباد کے اپنے شوروم پرشاہکار ڈیزائنوں اور خصوصی تخلیقی زیورات شاندار پیمانہ پر روشناس کروایا ہے ۔ اداکارہ راشی سنگھ ، ماڈلس اور شائقین زیورات کے ہمراہ یہ زیورات کو متعارف کرایا ہے ۔ ایک دہے سے مشہور جویلرس تخلیقی ڈیزائنر روایتی زیورات ، سونے کے زیورات ، ہیرے کے زیورات ، ٹیمبل جویلری ، ویکٹورین جویلری اور بہت کچھ کے لیے سرگرداں ہے ۔ 1947 سے زائد از 75 برس میں غیر معمولی شہرت رکھتا ہے ۔ مسٹر واجاوت اشوک کمار جین ، سری اشوکا جویلرس نے اس موقع پر بتایا کہ خصوصی جویلری شوروم کے شوروم کے سوماجی گوڑہ پر آغاز پر ہم خوش ہیں ۔۔