سری لنکا میں دہشت گردی کے حملے کے بعد وہاں کی حکومت کی بڑی کاروائی ، چوبیس گھنٹے میں بدلے جائیں گے تمام افیسران

,

   

سری لنکا میں ہونے والے اٹھ سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد کئی اہم اور سنسی خیز انکشافات ہو رہے ہیں ۔ سری لنکا کے پولیس چیف کا دعوی ہے کہ انہوں نے حملہ کے دس دن پہیلے ہی متنبہ کیا تھا کہ ملک میں چرچوں پر اس طرح کا دہشت گردانہ حملہ ہوسکتا ہے ، سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرم سنگھے نے بھی اس پر مہر لگادی ہے لیکن صدر میتری پالا سریسنا نے دعوی کیا ہے کہ انکے پاس ایسی کوئی جانکاری نہیں پہونچی ۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ۲۴ گھنٹوں میں تمام سیکورٹی افسران میں تبدیلی لائی جائے گی ۔
واضح رہے کہ سری لنکا میں ہونے والی یہ سلسلہ وار بم دھمکاوں کی ذمہ دای ای ایس ای نے لی ہے ، اسی کے ساتھ سری لنکا کی پولس نے منگل کو الرٹ جاری کردیا ہے ۔ سری لنکا کی پولس کے متعلق کولمبو میں جھادی پھر سے حملے کی طاق میں ہے ۔سری لنکا نے ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں سے ملح مطابق یہ الرٹ جاری کیا ہے ۔ مگر سری لنکا کے صدر نے اس پر بھی اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکے پاس اس کے متعلق بھی کوئی جانکاری نہیں ہے کہ پھر سے ایسا کوئی حملہ ہونے والا ہے ۔