سری لنکا میں 18 مئی کو امکانی حملہ ، سخت سیکوریٹی انتظامات

   

کولمبو : سری لنکا کی وزارت دفاع نے ملک میں سخت سیکوریٹی کا اعلان کیا ہے کیونکہ ہندوستانی میڈیا میں یہ رپورٹس سامنے آئی ہیکہ ایل ٹی ٹی ای کے گروپ کی جانب سے ٹامل نسل کشی کی یادگار کے دن 18 مئی کو حملے کئے جاسکتے ہیں۔