سشانت سنگھ راجپوت کے جسم میں زہر نہیں پایا گیا

   

نئی دہلی : فلم ادکار سشانت سنگھ راجپوت کے جسم سے کوئی زہر نہیں پایا گیا۔ ایمس کی فارنسک رپورٹ میں بتایا گیا کہ سشانت سنگھ جنہوں نے خودکشی کرلی تھی، کی نعش کا فارنسک معائنہ کیا گیا جس میں زہر کی موجودگی کا پتہ نہیں چلا لیکن گودی میڈیا نے اس واقعہ کو غلط طریقہ سے پیش کر کے ممبئی پولیس کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔