سعودیہ: 4ایشیائی تارکین وطن گرفتار

   

ریاض: سعودی عرب میں ریاض پولیس کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے پبلک مقام پر اجتماعی جھگڑا کرنے پر چار ایشین تارکین کوحراست میں لے لیا ہے ۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہیکہ گرفتار شدگان میں سے دو افراد انڈین جبکہ دو بنگلہ دیشی ہیں۔مذکورہ افرادکے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی ۔