ریاض۔ غیر قانونی مکینوں کی جانب سے پیسوں کی منتقلی اور ملک کے سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مقامی میڈیا کے خبر کے مطابق چھ ہندوستانی تارکین وطن کوسعودی عربیہ کی درالحکومت ریاض سے جمعہ کے روزگرفتار کرلیاگیاہے۔
ریاض پولیس ترجمان خالد الکریدیس نے گلف نیوز کو بتایایہ مذکورہ مشتبہ لوگوں نے کہ ایک سعودی شہری کے معاشی تنصیبات پر مشتمل ایک بینک اکاونٹ کے ذریعہ ملک کے باہر اس کو غیر قانونی طریقے سے پیسے منتقل کئے ہیں‘ سامان کی برآمد کے لئے مالیہ کی فراہمی کے نام سعودی شہری کو دھوکہ دے کر یہ کام کیاگیاہے۔
مقامی میڈیاکی رپورٹس کے بموجب 3.4ملین سعودی ریال(6,74,57,870) مشتبہ افراد کی تحویل سے ملے ہیں جس کی عمر20اور 30سال کے درمیان کی ہے۔
ان ملزمین کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے پیش کیاگیاہے۔
سعودی عربیہ کی جملہ 34.8ملین آبادی میں غیرملکیو ں کا تناسب10.5ملین ہے۔ حالیہ دنوں میں مذکورہ سعودی انتظامیہ نے ریسڈینی او رسرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف ورزی کرنے والوں پر اپنی کاروائی میں تیزی لائی ہے