سعودی عربیہ مفت میں ویزا‘ اقامہ میں توسیع کا اعلان کیاہے

,

   

حکومت کی جانب سے یہ اقدام شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے او راس کے معاشی تخفیف کے لئے حکومت کی جانب سے جاری کوششوں کا ایک حصہ ہے تاکہ ان کے معاشی اور مالی اثرات کو کم کرسکیں۔


ریاض۔ مذکورہ مملکت سعودی عربیہ نے پیر کے روز اقاموں اور ویزاؤں کی ملک میں مفت توسیع کا اعلان کیاہے‘ مقامی میڈیا نے اس کی خبر دی ہے۔

ڈائرکٹر جنرل جوازات نے اعلان کیاکہ اقاموں کی معیاد‘ ایکزٹ او ردوبارہ داخلہ والے ویزاؤ ں میں مفت توسیع کیاہے‘ اورساتھ ہی ساتھ ویزٹ ویزاؤں کے خواہش مند جس کو فینانس منسٹر نے مقامات مقدس جنگ سلمان کی فرمانرا کی ہدایت پر منظوری دی ہے۔

حکومت کی جانب سے یہ اقدام شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے او راس کے معاشی تخفیف کے لئے حکومت کی جانب سے جاری کوششوں کا ایک حصہ ہے تاکہ ان کے معاشی اور مالی اثرات کو کم کرسکیں۔


کویڈ وباء کے نتیجے میں ویزا کی مدت ختم ہوجانے کی وجہہ سے مملکت کے باہر ممالک میں پھنسنے کی وجہہ سے آمد منسوخ کردی گئی تھی یہ توسیع ان کے لئے ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے بموجب جوازت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیشنل انفارمیشن سنٹر کے تعاون سے خود بخود توسیع کریں گے۔

مذکورہ مملکت برائے سعودی عربیہ نے مئی17سال2021سے انٹرنیشنل فلائٹس پر امتناع ہٹادیاتھا۔

پچھلے ہفتہ سعودی عربیہ نے اپنے شہروں کو کئی ممالک میں سکیورٹی اور عدم استحکام کے پیش نظر 13ممالک کا بغیر اجازت سفر کرنے کا انتباہ دیاہے جس میں ہندوستان بھی شامل ہے کیونکہ کویڈ19وباء اب بھی برقرار ہے اوروائیر کا نیا تناؤ بعض دیگر ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔