سعودی عرب او رپاکستان کی مشترکہ فوجی تربیت

,

   

ائی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب کے اختتام پر دونوں جانب کے سپاہیوں پر مشترکہ تربیت کے بیاچس چسپاں کئے جائیں گے
اسلام آباد۔ پاکستانی فوج نے کہاکہ سعودی عربیہ کی شاہی زمین فوج او رپاکستان فوج کے درمیان میں مشرقی پاکستان کے صبہ پنجاب کے اوکارا ضلع میں مشترکہ فوجی تربیت شروع ہوگئی ہے۔

زنہوا نیوزایجنسی کی رپورٹ میں پاکستانی فوج او رائی ایس پی آر کے میڈیا وینگ کے جاری کردہ ایک بیان کے حوالے سے کہا کہ اوکار گریسن میں افتتاحی تربیت کا انعقاد ملتان کارپس برائے پاکستان نے کیا ہے‘ دونوں ممالک کے سپاہیوں نے فوجی کرتب کا مظاہرہ کیا ہے ائی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب کے اختتام پر دونوں جانب کے سپاہیوں پر مشترکہ تربیت کے بیاچس چسپاں کئے جائیں گے۔

اس میں مزیدکہاگیاہے کہ مشترکہ تربیت پروگرام کے ذریعہ دونوں ممالک کے فوجیوں کو کلاس روم سیشنوں اور اجتماعی جنگی مہارتوں میں اپنی اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع ملے گا۔

ائی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب کے اختتام پر دونوں جانب کے سپاہیوں پر مشترکہ تربیت کے بیاچس چسپاں کئے جائیں گے