حیدرآباد17جولائی(یو این آئی)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن نے ڈبل اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو کو سنگاپوراوپن خطاب جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔گورنر نے ٹوئٹ میں سندھوکو مبارکباد پیش کی اور کہاکہ آپ کی ان کوششوں پر ہم تمام کو فخر ہے کیونکہ آپ نے ملک کا نام روشن کیا ہے ۔