سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز پیامات ڈالنے پر تین افراد گرفتار

   

تروپتی /6 ستمبر ( پی ٹی آئی ) تروملا نے جہاں لارڈ وینکٹیشور کی مندر واقع ہے ، جمعہ کو تین افراد کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے مبینہ طور پر اشتعال انگیز پیامات سوشیل میڈیا پر پوسٹ کئے ۔ جس سے وہاں آنے والے بھکتوں کی دل آزاری ہوئی ۔ پولیس نے کہا کہ ان کے پاس سے موبائل فون اور دیگر اشیاء ضبط کرلئے گئے ۔ یہ تینوں افراد کی عمریں 20 سال سے زائد ہیں ۔