نئی دہلی: کانگریس قو می صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ آج تہاڑ جیل میں پی چدمبرم سے ملاقات کریں گے۔ چدمبرم کو سی بی آئی کی جانب سے 21اگست کو گرفتا رکرلیا گیا۔
Sources: Congress Interim President Sonia Gandhi and Former PM Dr Manmohan Singh to visit Delhi's Tihar Jail today to meet P Chidambaram. (file pics) pic.twitter.com/yytkAD39zL
— ANI (@ANI) September 23, 2019
فی الحال انہیں تہاڑ جیل میں عدالتی تحویل میں رکھا گیا ہے۔پی چدمبرم انفارسمنٹ ڈپارٹمنٹ (ای ڈی) اور سی بی آئی کی جانب سے مبینہ طور پر آئی این ایکس میڈیا سے 305کروڑ روپے کا گھوٹالہ کرنے کا الزام ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے انہیں 3اکٹوبر تک تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔