سوڈانی فیکٹری کے ٹینکر میں دھماکہ ، 6 ہندوستانی ہلاک

,

   

٭ حکومت سوڈان نے سرامک کی ایک فیکٹری کے ایل پی جی ٹینکر میں دھماکہ کے سبب ہلاک ہونے والے 6 ہندوستانی شہریوں ہلاکتوں کی توثیق کی ہے۔ وزارت امور خارجہ کے ترجمان راوش کمار نے کہا کہ اس فیکٹری میں اوائل ہفتہ یہ واقعہ پیش آیا جہاں 58 ہندوستانی کام کررہے تھے۔ 8 ہندوستانیوں کو دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔ دیگر 11 افراد لاپتہ ہیں۔