سٹ ون پر ہیرے جواہرات کی شناخت و کٹنگ کورس

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : حکومت تلنگانہ کی جانب سے جواہرات اور ہیروں کی شناخت وکٹنگ (جیمس کرافٹ اینڈ جمالوجی ) کورس کا 15 جولائی سے عظمت جاہ پیالیس پرانی حویلی سٹ ون پر آغاز کیا جارہا ہے ۔ داخلے جاری ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801488802 یا سٹ ون پرانی حویلی عظمت جاہ پیالیس پر صبح 11 تا 1 بجے دن راست ربط کرسکتے ہیں ۔۔