سڈنی میں کورونا، روہت کی واپسی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

   

سڈنی ۔ سڈنی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کا ہندوستانی ٹیم اوپنر روہت شرما کے تیسرے ٹسٹ میں ٹیم میں شامل ہونے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔33 سالہ روہت16 دسمبر کو سڈنی آئے اور تب سے ہی وہ قرنطینہ میں ہیں۔