سڑک حادثہ ‘سابق سب انسپکٹر ہلاک

   

حیدرآباد ۔24 ۔مارچ (یواین آئی) حضورآباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں سابق سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔حادثہ صبح پیش آیا۔اس کی شناخت پی راجی ریڈی کے طورپر کی گئی ہے ۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب کار پام آئیل درخت سے ٹکراگئی۔