سڑک حادثہ میں 7طلبہ ہلاک

   

پرتاپ گڑھ ،14نومبر(سیاست ڈاٹ کام)اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں ضلع ہیڈکواٹر سے 35 کلومیٹر دور تھانہ کوتوالی لال گنج علاقے کے موٹھن گاوں کے نزدیک جمعرات کو روڈویز بس اور و بولیرو کے مابین ہونے والی ٹکر میں سات طالبہ سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ۔ڈی ایس پی لال گنج رمیش چندر نے بتایا کہ موٹھن گاوں کے نزدیک روڈویز بس سے ہونے والی ٹکر میں سبھی زخمی ہو گئے ۔