سیلس مین و سیلس اسوسی ایٹ کی ملازمت کا سنہری موقع

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : کشش ، ملبوسات کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا نام ہے ، جس کے شہر بھر میں کئی شورومس موجود ہیں ۔ عنقریب مزید نئے شورومس کا آغاز کرنے جارہے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ایک بہترین روزگار کا موقع فراہم کرتے ہوئے کشش کی جانب سے 27 فروری کو صبح 10 تا شام 5 بجے کے درمیان واک ان انٹرویو مقرر کیا گیا ہے ۔ ملاقات کا مقام کشش آفس عمارت عبدالستار پرائیوٹ لمٹیڈ ، 5-4-790 ، عابڈز پر جو کوئی سیلسمین اور سیلس اسوسی ایٹ کے جاب پر شامل ہونا چاہتے ہیں انٹرویو میں شریک ہوں ۔ اس موقع سے استفادہ کرنے کیلئے 7674956111 ۔ 7674960111 پر ربط قائم کریں یا

Hr@aastpl.com

پر ربط کریں ۔۔