سی آر پی ایف نے ماسک سینی ٹائز تقسیم کئے

   

اجمیر۔ راجستھان کے شہر اجمیر میں سنٹرل ریزر پولس فورس ( سی آر پی ایف )کے جوانوں نے آج رام گنج تھانہ علاقہ واقع اجے نگر سائی بابا کالونی علاقہ کی لاہور بستی میں کورونا سے بچنے کے لئے ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کئے ۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل اروند پرساد کی قیادت میں دیگر حکام نے ضرورت مند کنبوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے سازوسامان گلفس،ماسک اور سینی ٹائزر وغیرہ تقسیم کئے ۔ایمیونٹی بڑھانے کے لئے چیون پراش بھی تقسیم کئے گئے ۔