سی این جی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ

   

نئی دہلی : سی این جی کی قیمتوں میں 8 تا 12 روپئے فی کیلو گرام اضافہ کا اندیشہ ہے۔ قومی دارالحکومت میں گاڑیوں کیلئے سی این جی ایندھن استعمال کیا جاتا ہے۔ گھروں کیلئے پائپ کے ذریعہ سربراہ کی جانے والی گیس کی قیمت میں بھی 6 روپئے فی یونٹ اضافہ ہوجانے کا امکان بتایا جارہا ہے۔