حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیرالا کے وزیراعلی پنارائی وجیان نے ملک کے 11 وزرائے اعلیٰ کومکتوب روانہ کرتے ہوئے اس نئے قانون کو منسوخ کرنے کیلئے مرکز پر دباؤ ڈالنے پر زور دیا۔ انہوں نے مکتوب میں لکھا کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس نئے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک کے گوشہ گوشہ سے آواز اٹھ رہی ہے۔ جمہوریت و دستور کی حفاظت کرنا آج کی اہم ضرورت ہے۔“
Wrote to 11 Chief Ministers requesting intervention on CAA.
Why we resist?
CAA is fundamentally discriminatory in nature & is antithetical to our constitutional values.Why is it important?
Equality is paramountWhy we should?
We are in this together.It is all or none. pic.twitter.com/pSGTR5NhqC
— Pinarayi Vijayan (@pinarayivijayan) January 3, 2020
وجیا ن نے کیرالا اسمبلی میں اس نئے قانون کو پاس نہیں ہونے دیا۔ واضح رہے کہ وجیان نے جن 11 ریاستوں کو مکتوب روانہ کیا ہے سب نے اس قانون کی مخالفت کی ہے۔