شام :دہشت گرد حملہ میں 8 ہلاک

   

دمشق۔شام کے صوبہ رقہ کے شہر تل ابیاد میں ایک کار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے ۔منگل کو ذرائع نے بتایا‘‘ابتدائی 8 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے ۔ یہ دھماکہ ترکی کی سرحد کے قریب واقع تل ابیاد شہر میں ایک کار میں ہوا تھا ’’۔سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین مڈبھیڑ میںمتعدد دہشت گرد ہلاک اور دو عام شہری بھی مارے گئے ۔