حالانکہ2018کا یہ قانون ہے مگر ان دنو ں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں نبی اخرالزماں ؐ کی شان اقدس میں کسی بھی قسم کی گستاخی کو یوروپی یونین کے انسانی حقوق کی ایک عدالت نے جرم قراریا گیا‘
اور واضح طور پر کہادیاگیا ہے کہ نبیؐ اقدس کی شان میں نعوذ باللہ کسی بھی قسم کی گستاخی یا توہین آمیز الفاظ کا استعمال اظہار خیال کی آزادی ہر گز نہیں ہوگی۔
گستاخی کرنے والوں کو کڑی سزا کا بھی اعلان کیاگیا ہے۔
مذکورہ اینٹی گریٹی فاونڈیشن نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ”یوروپی عدالت کے اس فیصلے نے مذہبی اور روحانی عقائد کو مضبوط اور مستحکم کرنے کاکام کیاہے“۔ ویڈیو ضروردیکھیں