شاہین باغ کی عورتوں کا سخت گیر احتجاج’ہم آخری سانس تک جدوجہد کریں گے“۔ ویڈیو

,

   

سی اے اے‘ این آرسی کے خلاف احتجاج پر دی کوئنٹ کا ویڈیو
پچھلے دس دنوں سے دہلی کے شاہین باغ کی عورتیں سی اے اے‘ این آرسی کے خلاف احتجاج کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ”اپنی آخری سانس تک جدوجہد“ کریں گے۔

حالانکہ دہلی میں ہڈیوں کو منجمد کرنے والی سردی ہے اس کے باوجود این آرسی‘ سی اے اے کے خلا ف پچھلے دس دنوں سے خواتین کوئی پرواہ کئے بغیر سڑکوں پر اتری ہیں۔

مظاہرین کے ساتھ معصوم بچے بھی ہیں۔ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video