شاہ رخ خاں 26 ویں کولکتہ فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گے

   

کولکتہ: چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے کہا کہ کوروناکی صورتحال کے باوجود 8 جنوری کو منعقد ہونے والے 26 ویں کولکتہ فلم فیسٹیول کا ورچول افتتاح کیا جائیگا۔ سوپراسٹار شاہ رخ خاں بھی حصہ لیںگے۔ 7 روزہ فیسٹیول کے دوران بنگالی اداکار سمتراچٹرجی اور ستیہ جیت رائے کو خراج پیش کیا جائیگا۔ فیسٹیول میں 131 فلمیں بتائی جائیں گی۔