شاہ سلمان کی حکمرانی کے 7سال

,

   

ریاض : سعودی عرب نے پیر 8نومبر کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حکمرانی کے 7 سال کی تکمیل پر خوشی منائی ۔ سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ تارکین وطن نے بھی اس موقع پر مسرت کا اظہار کیا اور شاہ سلمان کی قیادت پر اطمینان ظاہر کیا۔ مبصرین کا تاثر ہے کہ 7 سال میں سلطنت نے کئی محاذوں پر ترقی کی ہے ۔