کشمیر میں غیر متوقع دہشت کا ماحول۔ہر کسی کا دل ٹوٹ گیاہے۔ہر کسی کے چہرے پر ایک شکست کا منظر لکھ دیاگیاہے۔شہری سے مضامین تک۔ تاریخ کا سیاہ باب ہر کسی کے کھول دیاہے۔ لوگ کو لاچار کردیا ہے۔
ایک لوگ جن کی زمین‘ شناخت‘ تاریخ‘ چوری کرلی گئی ہے‘ وہ بھی دن دھاڑی۔
جموں۔حکومت کی جانب سے جموں اور کشمیر کے خصوصی موقف کو برخواست کرنے کے متعلق اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہاکہ سابق ائی اے ایس افیسر شاہ فیصل نے گہری تشویش اور حیرت کا اس فیصلے پر اظہار کیاہے۔
شاہ فیصل نے ٹوئٹر کے ذریعہ بھی اپنے نظریات کا خلاصہ کیا۔کشمیر میں غیر متوقع دہشت کا ماحول۔ہر کسی کا دل ٹوٹ گیاہے۔
ہر کسی کے چہرے پر ایک شکست کا منظر لکھ دیاگیاہے۔شہری سے مضامین تک۔ تاریخ کا سیاہ باب ہر کسی کے کھول دیاہے۔ لوگ کو لاچار کردیا ہے۔
ایک لوگ جن کی زمین‘ شناخت‘ تاریخ‘ چوری کرلی گئی ہے‘ وہ بھی دن دھاڑی۔
فیصل جنھوں نے اپنے استعفیٰ پچھلے سال پیش کرنے کے بعد کشمیر کا پیپلز مومنٹ قائم کیا تھا کو دودنوں سے گھر میں نظر بند کردیاگیا ہے‘
ان کے علاوہ سابق چیف منسٹر عمرعبداللہ او رمحبوبہ مفتی کو بھی گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے کیونکہ حکومت نے تحریک اور کمیونکشن پر کار ضرب کیاہے تاکہ اس اقدام کے خلاف کسی قسم کی کوئی تحریک شروع نہیں ہوسکے